حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "مشكاة الانوارفی غرر الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله :
يَا أَبَاذَرٍّ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَتَمَثَّلَ لَهُ اَلرِّجَالُ قِيَاماً فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ اَلنَّارِ
رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:
اے ابوذر! جو یہ چاہتا ہو کہ لوگ اس کے روبرو کھڑے ہو جائیں ( یعنی اس کا احترام کریں) تو اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے۔
مشكاة الانوار في غررالأخبار، جلد 1،صفحه 205